6 نومبر 2013 - 20:30

جاپان کے وزير خا رجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ 8 نومبر سے تہران کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

ابنا: جاپان کے وزير خا رجہ فومیوکیشیدا ایک اعلی وفد کے ہمراہ 18 نومبر سے تہران کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ جاپانی وزیر خارجہ تہران کے دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اور صدر حسن روحانی سے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169